سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(211)قرآن مجید پڑھتے ہوئے سجدہ آ جائے تو اس کی وضاحت

  • 17233
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 1229

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن کریم کےحاشیہ پربعض آیات کےمقابل لفظ ’’سجدہ ،، مرقوم ہوتاہے۔عام اساتذہ کہتےہیں کہ ان آیات کوختم کرکے سجدہ کرناچاہیے یہ حکم قرآن سے ماخوذ ہےیااحادیث سے ؟ 


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید میں تلاوت کےکل پندرہ سجدےہیں ۔سورہ حج میں دوسجدے ہیں او رسب سجدے احادیث معترہ سےثابت ہیں اوربعض مقامات میں خودسجدہ کی آیت بھی آیت بھی اس حکم پردلالت کرتی ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 324

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ