سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(495)شیعہ کا سب سے بڑا گمراہ فرقہ

  • 17095
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 896

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ کا شیعہ کے بارے میں کیا فیصلہ ہے؟ خصوصاً وہ شیعہ جو اس بات کے قائل ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ کو نبوت کا مقام حاصل ہے اور جبریل علیہ السلام غلطی سے حضرت محمدﷺ کے پاس چلے گئے تھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان میں سے جو اس بات کا قائل ہو کہ علی رضی اللہ عنہ مقام نبوت کے حامل ہیں اور جبریل علیہ السلام غلطی سے حضرت محمدﷺ کے پاس چلے گئے تھے‘ ایسا عقیدہ رکھنے والا شخص کافر ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ