سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(423)مفید کتب کا مطالعہ کریں

  • 17022
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 640

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وہ کونسی کتابیں ہیں جن کا مطالعہ کرنا ہمارے لئے ضروری ہیں تاکہ ہم اپنے دین کو سمجھ سکیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة اسؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید اور حدیث کی کتابیں، مثلاً صحیح بخاری‘ صحیح مسلم اور سنن اربعہ! اور صحیح عقیدہ بیان کرنے والی کتابیں مثلاً کتالب التوحید‘ فتح المجید اور ابن قیم کی زاد المعاد اور عقیدہ واسطیہ‘ شرح طحاویہ اور علمائے اہل سنت کی تصفیف کی ہوئی اسی طرح کی دیگر کتابیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ