سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(108)ایسی رقم جو کسی نے مسجد کے لئے تبرعادی ہو تو اس میں زکوۃ ہو گی؟

  • 16397
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 887

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے پاس کچھ رقم ہے جو اہل خیر نے مسجد کی تعمیر کے لیے دی تھی۔ یہ رقم سال سے زیادہ عرصہ میرے پاس رہی۔ کیا اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ (سعید۔ ع۔ا۔ الجوۃ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس مال میں مطلقاً زکوٰۃ نہیں ہے۔ کیونکہ اہل خیر نے اسے اللہ کی راہ میں خرچ کیا ہے۔ آپ پر صرف یہ ذمہ داری ہے کہ آپ جلد از جلد اسے اس کے مصرف میں لائیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلداول -صفحہ 114

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ