سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(191) ’’جس نے رکوع پا لیا اس نے نماز پا لی‘‘والی حدیث کی تحقیق

  • 1647
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1572

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو آدمی رکوع پالے اس کی نماز ہو جائے گی جیسا کہ حدیث شریف میں آیا ہے۔ جس نے رکوع پا لیا اس نے نماز پا لی اس حدیث کی تفصیل سے وضاحت فرمائیں کہ یہ صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

جس نے رکوع پا لیا اس نے نماز پا لی عبارت والی جتنی مرفوع روایات ہیں وہ کمزور ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 162

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ