سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(176) کیا بدعتی اور مشرک شخص کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟

  • 1632
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1430

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بدعتی اور مشرک شخص کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

کافر یا مشرک کی اقتداء میں نماز درست نہیں خواہ وہ اپنے آپ کو اہل حدیث ہی کیوں نہ کہلاتا ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ﴿وَبَاطِلٌ مَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴾

’’جو وہ عمل کرتے ہیں وہ باطل ہیں‘‘ بدعت اگر کفر وشرک کے درجہ پر پہنچ جائے تو پھر وہ کفروشرک والا حکم ہی رکھتی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 156

محدث فتویٰ

 

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ