سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(71)جوٹھے پانی سے وضو کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

  • 16046
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 828

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پائخانے کے بچے ہوئے یا استنجا کےبچے ہوئےپانی سےیا جوٹھے پانی سے وضو کرسکتے ہیں یانہیں ؟ اوروضو کےبچے ہوئے پانی  سےاستنجا پاک کرسکتےہیں یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 دونوں صورتیں بلاشبہ جائز ہیں ۔منع یا کراہت کی کوئی دلیل نہیں ہے۔عوام میں بہت سےسی باتیں یونہی بےسروپا مشہور ہو جاتی ہیں ۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 179

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ