سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(391) شوہر کی وفات کی عدت میں عورت کا ٹیلی فون استعمال کرنا

  • 15992
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 809

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا شوہر کی وفات کے  سوگ کی مدت میں عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ عورتوں یا دیگر محرم مردوں سے بات چیت کے لیے ٹیلی فون استعمال کرے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جی ہاں،اس کے لیے عورتوں اور محرم مردوں کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت درست ہے کیونکہ(معاملات میں) اصل اباحت وجواز ہے اور اس کے لیے غیر محرموں سے بھی ٹیلی فون پر بات کرنا جائز ہے مگر ایسے طریقے سے جو غیر شرعی نہ ہو۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص477

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ