سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(376) عوض کے بغیر خلع

  • 15973
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 934

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر خلع میں عوض نہ ہوتوکیا وہ واقع ہوجائے  گا؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خلع کے لیے ضروری ہے کہ وہ عوض کے ساتھ ہو کیونکہ یہ اس کا رکن ہے جس پر اس کی بنیاد ہے اور جب وہ اس(عوض) سے خالی ہوگا تو خلع نہیں ہوگا بلکہ رجعی طلاق ہوگی اگر اس نے طلاق کی نیت کی ہوگی۔(شیخ عبدالرحمان سعدی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص461

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ