فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 16316
کتاب "حدیث اور اہل حدیث" کا رد
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 02 May 2016 12:07 PM
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته!

ایک دیوبندی عالم کی لکھی ہوئی کتاب "حدیث اور اہل حدیث" کا کیا کسی اہل حدیث عالم نے جواب دیا ہے ؟برائے مہربانی ہمیں اس کتاب اور اس عالم کا نام بتائیے۔ بڑی سخت ضرورت ہے ہمیں یہاں کچھ لوگوں کو جواب دینا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کتاب اور اس کے رد پر لکھی ہوئی کتاب کے بارے میں ابھی ہمیں کچھ معلومات نہیں ہیں۔اگر کبھی کچھ معلومات ملیں تو آپ سے شیئر کر دی جائیں گی۔ان شاء اللہ

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)