سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(240) حمل ٹھہرانے والی گولیوں کا استعمال

  • 15758
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 962

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاعورت کے لیے ایسی گولیاں استعمال کرنا جس سے حمل ٹھہرنے کااحتمال زیادہ ہوسکے مکروہ ہے یاحرام؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر تو یہ گولیاں ایسی چیز سے تیار ہوں جو مباح اور پاکیزہ ہے۔تو ایسی گولیاں استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن اسے اس کے متعلق اپنے خاوند کو بتانا چاہیے۔(شیخ عبدالکریم)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص309

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ