سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(229) بیوی کی پچھلی جانب سے ہم بستری کا حکم

  • 15747
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 790

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا آدمی کے لیے اپنی بیوی کی پچھلی جانب سے ہم بستری جائزہے۔؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شوہر کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنی بیوی کی پچھلی جانب سے ہم بستری کرے جبکہ دخول پشت (پاخانے کی جگہ ) میں نہیں بلکہ اگلی جانب (یعنی پیشاب کی جگہ ) میں ہو۔ کیونکہ)پشت کی جگہ میں دخول کرنا حرام ہے۔(سعودی فتوی کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص293

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ