سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(207) حالت جنابت میں نکاح

  • 15725
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 982

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا انسان کے لیے حالت جنابت میں نکاح جائز ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عقد نکاح کرنے والے میاں اور بیوی دونوں یا ان میں سے کسی ایک کے لیے نکاح کے صحیح ہونے کے لیے حدیث سے طہارت شرط نہیں(یعنی اس حالت میں بھی نکاح درست ہے) اللہ ہی توفیق دینے والا ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص273

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ