سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(188) عقد نکاح کے بعد مرد فوت ہو جا ئے تو مہر کا حکم جبکہ اس کے ذمہ قرض ہو

  • 15706
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 859

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص نے عقد نکاح کیا اور فوت ہو گیا۔ وفات سے پہلے اس نے کچھ مہر ادا کر دیا تھا ۔ اب اس پر مہر کی رقم سے زیادہ قرض ہے تو اس کے ورثاء کو اس کے مہر کے بارے میں کیا الائحہ عمل اپنانا چاہیئے ؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قرض کے ساتھ ساتھ مہر بھی ادا کیا جائے گا اور جو مہر وہ پہلے ادا کر چکا ہے وہ بھی اس عورت کا ہی حق ہے۔ (شیخ ابن عثیمین  رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص259

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ