سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(167) منگیتر سے پوچھنا کہ کیا وہ کنواری ہے؟

  • 15685
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 739

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ مناسب تو نہیں لیکن کیا یہ غلط ہے کہ ہونے والی بیوی یعنی منگیتر سے پوچھوں کہ وہ ابھی تک کنواری ہے یانہیں؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر  آپ کو شک ہو تو پھر آپ کی بیوی عفت وعصمت کی تحقیق کرسکتے ہیں لیکن اگر شک نہ ہوتو پھر اس کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے کینہ وبغض پیدا ہوگا اور پھر یہ  راحت واطمینان کے خاتمے کا بھی سبب بنے گا۔(شیخ عبدالکریم)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص239

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ