سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(150) منگیتر کو دیکھتے وقت اس سے بات کرنا

  • 15668
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 791

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا منگیتر کو دیکھتے و قت اس سے بات کرنا جائز ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
منگنی کے خواہش مند کے لیے جائز ہے کہ وہ جس سے منگنی کا ارادہ رکھتا ہے اسے دیکھتے وقت اس سے  گفتگو کرے،البتہ وہ اس کے خلوت کرکے اسے نہ دیکھے(یعنی صرف کسی محرم رشتہ دار کی موجودگی  میں ہی اسے دیکھے)۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص218

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ