سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(144) عورت سے پوچھنا کہ کیا وہ اس سے شادی کرنا چاہتی ہے؟

  • 15662
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 709

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مرد کے لیے جائز ہے کہ وہ جس عورت سے شادی کرنے کا خواہش مندہے اس سے اس کے متعلق پوچھے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کے لیے عورت کے ساتھ خلوت و تنہائی کے بغیریہ پوچھنا جائز ہے جبکہ وہ اس سے شادی کی رغبت رکھتا ہو۔ اللہ تعالیٰ ہی توفیق دینے والا ہے۔(سعودی فتوی کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص207

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ