ایک آدمی بے نماز ہے اور اس نے بے نماز عورت سے ہی نکاح کرلیا ہے تو اس کا اسلام میں کیا حکم ہے؟
اگر وہ دونوں اللہ تعالیٰ سے توبہ کرلیں تو وہ اپنے نکاح پر باقی رہیں گے اور اگر ان دونوں میں سے صرف ایک توبہ کرے تو ان دونوں کے درمیان جدائی ڈال دی جائے گی ہاں اگر عدت پوری ہونے تک ان میں سے بے نماز توبہ کرلے(تو وہ اپنے پہلے نکاح پر ہی اکھٹے ہوجائیں گے)۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ