سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(55)مسلمان کا اہل کتاب کے علاوہ کسی اور دین کی عورت سے نکاح

  • 15557
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 904

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کوئی مسلمان شخص اہل کتاب کے علاوہ کسی اور دین کی حامل عورت سے نکاح کر سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمان کے لیے صرف مسلمان یا اہل کتاب کی عورت سے نکاح جائز ہے اس کے علاوہ باقی تمام ادیان کی عورتوں سے نکاح حلال نہیں۔(سعودی فتوی کمیٹی )

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

سلسله فتاوىٰ عرب علماء 4

صفحہ نمبر 109

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ