سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(4)کیا طاقت نہ ہو تو قرض لے کر شادی کرنا جائز ہے؟

  • 15441
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1044

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسلمان کے لیے جائز ہے کہ وہ قرض لے کر شادی کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

: انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ شادی کے لیے قرض لے جبکہ وہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے اپنے نفس پر کسی فتنےمیں مبتلا ہو جانے سے خائف ہو اور اگر وہ اپنے نفس پر کسی فتنے سے خائف نہ ہو تو بہتر  یہ ہے کہ وہ صبر کرے حتی کہ اس کے پاس شادی کی طاقت آ جائے اور اسے قرض لینے کی نوبت پیش نہ آئے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

سلسله فتاوىٰ عرب علماء 4

صفحہ نمبر 38

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ