سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(215) وراثت کا ایک اختلافی مسئلہ

  • 15410
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 537

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی فوت ہوگیا ہے اوراس کے پانچ بیٹے اورپانچ بیٹیاں ہیں،اس نے اپنی زرعی زمین کو اپنے بیٹوں اوربیٹوں کے بیٹوں اوران کی آئندہ اولاد کے لئے وقف کردیا ہے اورکہا ہے کہ اس کی خریدوفروخت نہ کی جائے توسوال یہ ہے کہ کیا اس وقف کرنے والے کی بیٹیوں کی اولادکی بھی اس کی وارث ہوگی یا نہیں ؟یا بیٹوں کی اولاد میں سے بیٹیاں ہوں  گی وہ بھی اس وارثت کی حق دارہوں گی یا نہیں براہ کرم رہنمائی فرمائیں،جزاکم اللہ خیرا"

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس مسئلہ میں اہل علم کااختلاف ہےکہ بیٹیوں کی اولادبھی اورلادکی اولادہےیانہیں،چنانچہ اس سلسلہ میں دوقول ہیں،اس قسم کےمسئلہ میں شرعی عدالتیں جوفیصلہ کریں وہ ان شاءاللہ صحیح ہوگاکیونکہ اس طرح کےمسائل میں عموماتنازعہ کی صورت ہوتی ہےاوران کاحل عدالت ہی سےہوسکتاہے۔۔۔اللہ تعالیٰ سب کوتوفیق عطافرمائے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

مقالات و فتاویٰ

ص333

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ