فتاویٰ جات: دفاع حدیث
فتویٰ نمبر : 1523
منکرین حدیث کی سزا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 12 July 2012 11:33 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر مسلمان سے کوئی آدمی مرزائی ہو جائے تو ہمارے علماء اہلحدیث کے نزدیک اسلامی قانون ہو تو واجب القتل ہے اگر اہلحدیث سے منکر حدیث ہو جائے تو اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

آپ نے لکھا ہے ’’اگر مسلمان سے کوئی آدمی مرزائی ہو جائے تو ہمارے علماء اہلحدیث کے نزدیک اسلامی قانون ہو تو واجب القتل ہے اگر اہلحدیث سے منکر حدیث ہو جائے تو اس کے بارے میں کیا خیال ہے ‘‘ ؟

تو محترم اسلام میں اہلحدیث یا کسی دیگر مسلمان کے منکر حدیث وسنت بن جانے کی وہی سزا ہے جو آپ نے کسی اہلحدیث یا دیگر مسلمان کے مرزائی بن جانے کی ذکر فرمائی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو سعادت دارین سے ہمکنار فرمائے

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 69

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)