فتاویٰ جات: اسلام اورتصوف
فتویٰ نمبر : 1519
(20) تصوف کے معانی اور ابتداء
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 12 July 2012 10:02 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تصوف کا لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کریں اس کی ابتداء کب ہوئی اس کا بانی کون ہے اور کیا صوفی کہلانا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اس کے لیے علامہ احسان الٰہی ظہیر صاحب شہید کی کتاب ’’التصوف‘‘ اور عبدالرحمن عبدالخالق کی کتاب ’’الفکر الصوفی‘‘ نیز مولانا عبدالرحمن صاحب کیلانی کی تصوف کے موضوع پر کتاب پڑھیں ۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 68

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)