سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بدعت پر مشتمل و ظائف سے احتیاط لازم ہے

  • 14511
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1029

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تیجانی اور قادری سلسلہ کے اورادووظائف کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دوسرے صوفیانہ اور ادووظائف کی طرح ان کے اورادووظائف پر بھی بدعت کا رنگ غالب ہے۔ ان کے اکثر اذکار بدعت پر مبنی ہیں۔ مسلمان کے لئے یہی بہتر ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت کو وظیفہ بنائے اور اللہ تعالیٰ کا ذکر ان اذِکار کے ساتھ کرے جو نبی ﷺ سے ثابت نہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ