فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 1500
(01) اللہ تعالی کس چیز کو نہیں دیکھتا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 10 July 2012 11:11 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ تعالیٰ ہر چیز کو دیکھتا ہے کون سی چیز ایسی ہے جس کو وہ نہیں دیکھ سکتا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

قرآن مجید میں ہے :

﴿إِنَّهُۥ بِكُلِّ شَيۡءِۢ بَصِيرٌ﴾---الملك19

’’یقینا اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب دیکھنے والا ہے ‘‘اس آیت مبارکہ سے ثابت ہوا کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کو دیکھتا ہے کوئی ایک چیز بھی ایسی نہیں جس کو اللہ تعالیٰ نہ دیکھتا ہو ۔  

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 45

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)