سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(183) اگر وتر تہجد کے ساتھ پڑھنا چاہے تو کیابعد والےدونفل عشاء کے وقت پڑھے یا چھوڑ دے؟

  • 14287
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 922

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر وتر تہجد کے ساتھ پڑھنا چاہے تو وہ نفل بعد وتر جو پڑھے جاتے ہیں وہ کیا عشاء کے وقت پڑھے یا چھوڑ دے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 جیسے آسانی ہو کرے کیونکہ اس میں توسع اور فراخی ہے، اگر چھوڑ دے گا تو ثواب سے محروم رہے گا، مگر مواخذہ نہیں ہوگا۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص534

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ