سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(167) "محمد شافع" نام رکھنا

  • 13688
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 2420

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

محترم مہربانی فرما کر یہ بتا دیں کہ"محمد شافع" نام رکھنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

محمد نبی کریم ﷺ کا اسم گرامی ہے، اور شافع بھی آپ کا نام ہے،جو آپ قیامت کے دن سفارش کریں گے۔محمد شافع کا معنی ہوگا محمد سفارش کرنے والا ۔یہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ تو درست ہے لیکن کسی اور کے ساتھ غیر مناسب سا لگتا ہے ،کیونکہ ہر کوئی اللہ کی بارگاہ میں سفارش کرنے والا نہیں ہو سکتا ،اور نہ کوئی اس کا دعوی کر سکتا ہے۔لہذامناسب محسوس ہوتا ہے کہ صرف محمد ہی نام رکھ لیا جائے،اور شافع چھوڑ دیا جائے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

 

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ