فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13751
(152) مسلک ویب سائٹ
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 13 January 2015 01:40 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ کی اس ویب سائٹ کا کس فرقے سے تعلق ہے مثلا دیوبندی، بریلوی، شیعہ یا اہل حدیث۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمارا تعلق اہل سنت والجماعت اہل حدیث سے ہے،اور ہم کوشش کرتے ہیں کہ اس پر پیش کئے جانے والےتمام سوالات قرآن وحدیث پر مشتمل ہوں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)