فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 13711
اجماع سے کیا مراد ہے؟
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 21 December 2014 11:40 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ کا کسی مسئلہ پر اجماع کا حکم لگانا، پوری امت مسلمہ کا کلی اجماع ہے یا یہ چند محدثین کا اجماع ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اجماع سے مراد تمام اہل حق، اہل سنت مسلمانوں کا اجماع ہے، جس میں محدثین و فقہاء وغیرہم سب شامل ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج2ص293

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)