فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13605
(06) تمام گروہوں سے علیحدگی اور اہلِ حق سے وابستگی
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 17 November 2014 01:05 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جماعت اہلِ حدیث کے اندر مختلف گروہ ہیں۔ آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا گروہ بہتر ہے؟ تاکہ اس میں شامل ہوا جائے یا نہ ہوا جائے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تمام گروہوں سے علیحدہ رہ کر مسلک اہل حدیث پر عمل پیرا ہوکر اس کی دعوت دنیا میں پھیلائیں۔

تفصیل کے لئے دیکھئے ماہنامہ الحدیث: ۲۵ ص۲ [۱۸/رمضان ۱۴۲۸ھ]

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج2ص48

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)