فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13425
(605) زندہ سانپ کو آگ میں جلانا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 21 September 2014 04:44 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے ایک سانپ  کو زندہ آگ میں جلا دیا بعد میں اسے پتہ چلا کہ شریعت میں اس طرح  کے فعل سے منع کیا گیا ہے اب اس عمل کا کفارہ کیا ہو گا ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس فعل کا کفا رہ صرف اللہ عزوجل  کے ہا ں تو بہ اور اظہار  ندامت ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص879

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)