سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(605) زندہ سانپ کو آگ میں جلانا

  • 13347
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1140

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے ایک سانپ  کو زندہ آگ میں جلا دیا بعد میں اسے پتہ چلا کہ شریعت میں اس طرح  کے فعل سے منع کیا گیا ہے اب اس عمل کا کفارہ کیا ہو گا ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس فعل کا کفا رہ صرف اللہ عزوجل  کے ہا ں تو بہ اور اظہار  ندامت ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص879

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ