فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13405
(585) اپنے گناہوں پر نادم ہونا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 21 September 2014 01:26 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی شخص کو اس کے گناہ یا د آئیں اور اسے لذت محسوس ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے کہ اس کو گناہ یا د نہ  آئیں یا یا د آئیں  تو شر مندگی اورندا مت  محسوس  ہو جب کہ وہ ان گنا ہو ں  سے تو بہ کر چکا ہو ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سا بقہ گناہ  یا د آنے پر کثرت  سے استغفا ر  پڑھنا چاہیے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص863

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)