فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13338
(518) فتنہ ختم کرنے کی خاطر قطع تعلقی اختیار کرنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 20 September 2014 10:39 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی فتنہ کے بڑھ جا نے کا انديشہ ہو تو فتنہ کے ختم ہو نے تک قریبی عزیز سے قطع تعلق کر سکتے ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حتی المقدور تعلق قائم رکھنے  کی سعی کر نی چاہیے  ممکنہ حد تک قطع  رحمی سے بچنا چاہیے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص809

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)