سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(518) فتنہ ختم کرنے کی خاطر قطع تعلقی اختیار کرنا

  • 13260
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1032

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی فتنہ کے بڑھ جا نے کا انديشہ ہو تو فتنہ کے ختم ہو نے تک قریبی عزیز سے قطع تعلق کر سکتے ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حتی المقدور تعلق قائم رکھنے  کی سعی کر نی چاہیے  ممکنہ حد تک قطع  رحمی سے بچنا چاہیے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص809

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ