فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13335
(515) مسلمان معاشرے کو دو طبقوں میں تقسیم کرنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 20 September 2014 10:23 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسلما ن معا شرے میں دیندار اور دنیا دار ہو نے کے حوالے سے کو ئی طبقاتی  تقسیم  ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلامی معاشرے میں دین دار اور دنیا دار کی طبقاتی  تقسیم کا کو ئی تصور نہیں بلکہ جملہ امور  کا انحصار  آدمی کی نیت پر ہے چنانچہ صحیح حدیث میں ہے ۔

«انما الاعمال بالنیات» (بخاری بدء الوحی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص808

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)