سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(506) مسجد میں امام کا رہائش رکھنا

  • 13248
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 839

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد ڈبل سٹوری ہے امام کی رہا ئش نہ ہو نے کی وجہ سے کیا مسجد کی تیسری منزل پر رہائش بنائی جا سکتی ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسجد کی چھت پر رہا ئش  گا ہ کا را ستہ اگر علیحدہ ہو تو کو ئی حرج نہیں  البتہ احترام مسجد کا تقاضا یہ ہے کہ رہائش گا ہ مسجد سے الگ ہو بامرمجبوری جواز ہے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص788

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ