فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13312
(493) عورت کی حکم سے تعاون کرنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 17 September 2014 10:50 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت  کی حکومت  سے تعاون  کرنے والے عوام کے با رے  میں کیا حکم  ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کی حکومت  سے تعاون کرنے والے  عامۃ النا س کی صحیح  راہنما ئی کرنا علما ء اور صلحا ء  امت کا اولین فرض ہے اس کے  باو جو د اگر وہ سمجھنے  نہ پا ئیں  تو پھر  ان کا مقدمہ  رب  قہار  کی عدالت  کے سپرد  کردینا چاہیے جس دن حق  کا بو ل  بالا اور با طل خس  و خا شاک  ہو گا ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص777

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)