سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(467) قبرستان کے درخت کو اپنے استعمال میں لانا

  • 13208
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 930

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ کہ قبرستان میں جو درخت ہوں انھیں اپنے استعمال میں لایا جاسکتا ہے یا نہیں۔خصوصاً جو متبرک سمجھے جاتے ہوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبر پر واقع درخت کو اپنے استعمال میں لانے میں کوئی حرج نہیں۔کسی درخت کی کوئی خصوصیت نہیں سب برابر ہیں۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص758

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ