سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(447) میت کو قبرستان لے جاتے ہوئے اس کے پاؤں کس طرف ہوں؟

  • 13188
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 965

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گاؤں کے مشرق کی طرف قبرستان  ہے میت کو قبرستان میں لے جانے کے لیے میت کے پاؤں قبرستان کی طرف کریں یاخانہ کعبہ کی طرف


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس موقعہ پر کسی حدیث میں جہت کے تعین  کی صراحت نظر سے نہیں گزری بظاہر  مسئلہ ہذا میں وسعت  معلوم ہو تی ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص739

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ