فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13234
(416) انجکشن کے ذریعے سے گائے یا بھینس وغیرہ میں بچوں کی پیدائش
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 15 September 2014 10:45 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

انجکشن کے ذریعے گائے یابھینس وغیرہ میں بچوں کی پیدائش کا طریقہ  کیا ہے ؟جائز ہے یانہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقت ضرورت گائے بھینس وغیرہ کوانجکشن  کے ذریعہ  حاملہ  کرنا جائز ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص714

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)