فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13210
(392) کفر کی حکومت میں زندگی گزارنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 14 September 2014 11:50 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کافر حکومت کی جتنی بھی ہمیں سہولتیں حاصل ہیں انہیں استعمال کر سکتے ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شریعت کی نافرمان حکومت سے مباح امور میں سہولتوں سے استفاد ہ جائز ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص695

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)