سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(390) مسجد میں چندہ جمع کرنا

  • 13130
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 822

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہماری مساجد کو جولوگ چند ہ دیتے ہیں ان میں اکثریت  صرف جمعہ  پڑھنے  والوں  کی ہو تی  ہے کیا ان سے یہ چندہ لینا جائز ہے اس مسجد میں جو ان پیسوں سے تعمیر ہو نماز پڑھ سکتے ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بظاہر ایسے لو گوں سے چندہ لینے کا کو ئی حرج نہیں حدیث میں ہے

«انما الاعمال بالنيات»یعنی "اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے ۔

ایسی مسجدوں میں نماز پڑھنا درست ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص695

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ