سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(389) محکمہ انکم ٹیکس میں نوکری کرنا

  • 13129
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-27
  • مشاہدات : 1371

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا محکمہ انکم ٹیکس میں نو کری کرنا جائز ہے اور جو سہولتیں حاصل ہیں ان سے استفادہ جائز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

انکم ٹیکس کی کمائی محل نظر ہے لہذا محکمہ  ہذا میں ملا زمت  اختیار کرنا بھی مشکوک ہے حدیث میں ہے۔

«دع ما یریبك الي ما لا يريبك»

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص694

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ