سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(380) گریجوٹی اور پنشن کی شرعی حیثیت

  • 13120
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1867

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض نجی ادارے اور حکو مت اپنے ملازمین کو ریٹائر ہونے پر"گریجوٹی"اور پنشن"دیتے ہیں اس کےشرعی یاغیر شرعی ہونے پر روشنی ڈالیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جبری کٹوتی پراضافہ تو ناجائز ہے البتہ "پنشن"لینی جائز ہے کیونکہ وہ خدمات کے اعتراف کے طور پر انعام دی جا تی ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص686

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ