فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13178
(356) دفن کرنے کے بعد ستر قدم پر دعا مانگنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 13 September 2014 02:45 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازہ پڑھ کر اور میت کو دفن کرکے ستر  قدم پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کو دفن کرنے کے بعد سترقدم پر ہاتھ اٹھا کردعا کرنا کتاب وسنت سے ثابت نہیں اس کا مرتکب اہل بدعت سے شمار ہوگا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص630

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)