سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(356) دفن کرنے کے بعد ستر قدم پر دعا مانگنا

  • 13100
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 963

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازہ پڑھ کر اور میت کو دفن کرکے ستر  قدم پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کو دفن کرنے کے بعد سترقدم پر ہاتھ اٹھا کردعا کرنا کتاب وسنت سے ثابت نہیں اس کا مرتکب اہل بدعت سے شمار ہوگا۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص630

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ