سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(355) جنازے کو قبرستان لے جاتے وقت کلمۂ شہادت پڑھنا

  • 13099
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 882

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازے کو قبرستان لے جاتے وقت بلند آواز سے کلمہ شہادت وغیرہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کے ساتھ قبرستان جاتے ہوئے بلند آواذ سے کلمہ ء شہادت کا ورد کرنا کتاب وسنت سے ثابت نہیں۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص630

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ