سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میت کے نام پر ختم دینا

  • 13095
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 581

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کےوارث جمعرات وغیرہ کا ختم دیتے ہیں۔دعوت اس طرح دی جائے کہ بغیر کچھ پڑھے۔آپ نے کھانا کھانا ہے جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بدعتی مجالس میں شرکت کرنا  ناجائز ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص629

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ