سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(350) مروجہ قرآنی خوانی

  • 13094
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1012

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مروجہ قرآن خوانی کے بارے میں تفصیل سے فرمائیں کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  سے اس طرح قرآن ختم کرنا ثابت ہے اور لوگ چندہ اکھٹا کرکے مٹھائی وغیرہ منگوا کر ختم پڑھتے ہیں۔کیایہ درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مروجہ قرآن خوانی کا کوئی ثبوت نہیں لہذا یہ بدعت ہے ۔حدیث میں ہے۔جو دین میں اضافہ کرے مردود ہے۔ صحيح البخاري كتاب الصلح باب اذا اصطلحوا علي صلح جور فالصلح مردود (٢٦٩٧)بخاری

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص629

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ